صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3852
«صيام يوم السبت لا لك ولا عليك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہفتے کے دن کا روزہ نہ تیرے حق میں ہے نہ تیرے خلاف۔“
«صيام يوم السبت لا لك ولا عليك»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہفتے کے دن کا روزہ نہ تیرے حق میں ہے نہ تیرے خلاف۔“