صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3851
«صيام شهر رمضان بعشرة أشهر وصيام ستة أيام بعده بشهرين فذلك صيام السنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رمضان کے مہینے کا روزہ دس مہینوں کے روزوں کے برابر ہے، اور اس کے بعد چھ دن کا روزہ دو مہینوں کے برابر ہے، تو یہ پورے سال کے روزے کے برابر ہو گیا۔“