صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3847
«صيام المرء في سبيل الله يبعده من جهنم مسيرة سبعين عاما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی کا اللہ کی راہ میں روزہ رکھنا اسے جہنم سے ستر سال کی مسافت جتنا دور کر دیتا ہے۔“