صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3846
«صياح المولود حين يقع نزغة من الشيطان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نوزائیدہ بچے کا (پیدائش کے وقت) رونا شیطان کے وسوسے (کچوکے) کی وجہ سے ہوتا ہے۔“