حدیث نمبر: 3844
"صلاتكن في بيوتكن أفضل من صلاتكن في حجركن وصلاتكن في حجركن أفضل من صلاتكن في دوركن وصلاتكن في دوركن أفضل من صلاتكن في مسجد الجماعة"
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہارا (اے عورتو!) اپنے گھروں میں نماز پڑھنا تمہارے کمروں میں نماز پڑھنے سے افضل ہے، اور تمہارا اپنے کمروں میں نماز پڑھنا تمہارے احاطوں (صحنوں) میں نماز پڑھنے سے افضل ہے، اور تمہارا اپنے احاطوں میں نماز پڑھنا مسجدِ جماعت میں نماز پڑھنے سے افضل ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الصاد / حدیث: 3844
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث تخريج [المرأة المسلمة للبنا] ص ٢٩, صحيح الترغيب ٣٣٨: ابن خزيمة