حدیث نمبر: 3843
«صلاتان لا يصلى بعدهما: الصبح حتى تطلع الشمس والعصر حتى تغرب الشمس»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دو نمازوں کے بعد نماز نہیں پڑھی جاتی: فجر کی نماز کے بعد یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جائے، اور عصر کی نماز کے بعد یہاں تک کہ سورج غروب ہو جائے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الصاد / حدیث: 3843
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث صحيح أبي داود ١١٥٧: حم, ق - أبي سعيد وعمر