صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3837
«صلاة في إثر صلاة لا لغوبينهما كتاب في عليين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک نماز کے پیچھے دوسری نماز پڑھنا، جس کے درمیان کوئی لغو بات نہ ہو، علیین میں لکھا جاتا ہے۔“