صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3829
«صلاة الليل مثنى مثنى فإذا خشي أحدكم الصبح صلى ركعة واحدة توتر له ما قد صلى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رات کی نماز دو دو رکعت ہے، پس جب تم میں سے کسی کو صبح ہونے کا خطرہ ہو تو وہ ایک رکعت پڑھ لے، یہ اس کی پہلے پڑھی گئی نمازوں کو وتر بنا دے گی۔“