صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3828
«صلاة القاعد نصف صلاة القائم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیٹھ کر پڑھی گئی نماز کھڑے ہو کر پڑھی گئی نماز کا آدھا (ثواب) رکھتی ہے۔“