حدیث نمبر: 3824
"صلاة الرجل في جماعة تزيد على صلاته وحده خمسا وعشرين درجة فإذا صلاها بأرض فلاة فأتم وضوءها وركوعها وسجودها بلغت صلاته خمسين درجة"
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی کی باجماعت نماز اس کی اکیلے پڑھی گئی نماز پر پچیس درجے زیادہ ہے، اور اگر وہ کسی ویران جگہ میں نماز پڑھے اور اس کے وضو، رکوع اور سجدے کو مکمل کرے تو اس کی نماز پچاس درجے تک پہنچ جاتی ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الصاد / حدیث: 3824
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [عبد بن حميد ع حب ك] عن أبي سعيد. صحيح أبي داود ٥٦٩, الترغيب ٢/١٥٢