صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3815
«صلاة الأوابين حين ترمض الفصال»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اَوّابین کی نماز (چاشت کی نماز) وہ ہے جب اونٹ کے بچے (دھوپ کی تپش سے) گرمی محسوس کرنے لگیں۔“