صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3814
«صلاة أحدكم في بيته أفضل من صلاته في مسجدي هذا إلا المكتوبة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کی اپنے گھر میں پڑھی گئی نماز میری اس مسجد میں پڑھی گئی نماز سے بہتر ہے، سوائے فرض نماز کے۔“