صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3699
«السلام قبل السؤال فمن بدأكم بالسؤال قبل السلام فلا تجيبوه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سلام کرنا بات کرنے سے پہلے ہے، پس جو تم سے سلام کرنے سے پہلے بات چیت شروع کر دے تو اسے جواب نہ دو۔“