صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3692
«السمت الحسن والتؤدة والاقتصاد جزء من أربعة وعشرين جزءا من النبوة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اچھی وضع قطع، سنجیدگی اور میانہ روی نبوت کے چوبیس اجزاء میں سے ایک جزء ہیں۔“