حدیث نمبر: 3686
«السفر قطعة من العذاب يمنع أحدكم طعامه وشرابه ونومه فإذا قضى أحدكم نهمته من وجهه فليعجل الرجوع إلى أهله»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے، یہ تم میں سے کسی کے کھانے، پینے اور سونے میں رکاوٹ بنتا ہے، پس جب تم میں سے کوئی اپنی ضرورت پوری کر لے تو اسے چاہیے کہ جلد اپنے گھر والوں کی طرف لوٹ آئے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف السين / حدیث: 3686
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [مالك حم ق هـ] عن أبي هريرة. الروض النضير ٧٧٤، مختصرمسلم ١١١٧.