صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3685
«السعيد من سعد في بطن أمه والشقي من شقي في بطن أمه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”خوش بخت وہ ہے جس کی خوش بختی ماں کے پیٹ ہی میں لکھ دی گئی ہو، اور بدبخت وہ ہے جس کی بدبختی ماں کے پیٹ ہی میں لکھ دی گئی ہو۔“