حدیث نمبر: 3667
«سيكون في آخر الزمان ناس من أمتي يحدثونكم بما لم تسمعوا به أنتم ولا آباؤكم فإياكم وإياهم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آخری زمانے میں میری امت میں سے ایسے لوگ ہوں گے جو تمہیں ایسی باتیں سنائیں گے جو نہ تم نے سنی ہوں گی اور نہ تمہارے آباء نے، پس ان سے بچ کر رہنا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف السين / حدیث: 3667
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م] عن أبي هريرة.