صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3665
«سيكون في آخر الزمان خسف وقذف ومسخ إذا ظهرت المعازف والقينات واستحلت الخمر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آخری زمانے میں زمین میں دھنسایا جانا، پتھروں کی بارش اور صورتوں کا مسخ ہونا واقع ہو گا، جب ساز و آلاتِ موسیقی اور گانے والیاں عام ہو جائیں گی اور شراب کو حلال سمجھ لیا جائے گا۔“