صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3661
«سيكون أمراء تعرفون وتنكرون فمن نابذهم نجا ومن اعتزلهم سلم ومن خالطهم هلك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عنقریب ایسے حکمران ہوں گے کہ تم (ان کے کچھ کاموں کو) اچھا اور (کچھ کو) برا جانو گے، پس جس نے ان سے کھلی مخالفت کی وہ نجات پا گیا، جس نے ان سے کنارہ کشی کی وہ محفوظ رہا، اور جو ان کے ساتھ گھل مل گیا وہ ہلاک ہو گیا۔“