صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3649
«سلامة الرجل في الفتنة أن يلزم بيته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”فتنے کے دور میں آدمی کی سلامتی اسی میں ہے کہ وہ اپنے گھر میں ٹھہرا رہے۔“