صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3648
«سووا صفوفكم لا تختلف قلوبكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی صفیں سیدھی کرو، تاکہ تمہارے دلوں میں اختلاف نہ آئے۔“
«سووا صفوفكم لا تختلف قلوبكم»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی صفیں سیدھی کرو، تاکہ تمہارے دلوں میں اختلاف نہ آئے۔“