صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3645
[سووا القبور على وجه الأرض إذا دفنتم الموتى]ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم مردوں کو دفن کرو تو قبروں کو زمین کے برابر (ہموار) رکھو۔“