صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3644
«سورة من القرآن ما هي إلا ثلاثون آية خاصمت عن صاحبها حتى أدخلته الجنة وهي تبارك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قرآن کی ایک سورت جو صرف تیس آیات پر مشتمل ہے، اس نے اپنے پڑھنے والے کی طرف سے (اللہ سے) جھگڑا کیا یہاں تک کہ اسے جنت میں داخل کرا دیا، اور وہ سورۃ تبارک ہے۔“