صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3642
«سموا باسمي ولا تكنوا بكنيتي فإني إنما بعثت قاسما أقسم بينكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے نام پر نام رکھو، لیکن میری کنیت اختیار نہ کرو، کیونکہ مجھے تو صرف تقسیم کرنے والا بنا کر بھیجا گیا ہے جو تمہارے درمیان (چیزیں) تقسیم کرتا ہے۔“