صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3641
«سموا باسمي ولا تكنوا بكنيتي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے نام پر نام رکھو، لیکن میری کنیت (ابو القاسم) اختیار نہ کرو۔“