حدیث نمبر: 3629
«سعادة لابن آدم ثلاث وشقاوة لابن آدم ثلاث فمن سعادة ابن آدم: الزوجة الصالحة والمركب الصالح والمسكن الواسع وقوة لابن آدم ثلاث: المسكن السوء والمرأة السوء والمركب السوء»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابن آدم کی خوش بختی تین چیزوں میں ہے اور اس کی بدبختی بھی تین چیزوں میں ہے: ابن آدم کی خوش بختی میں سے ہے: نیک بیوی، اچھی سواری اور کشادہ گھر۔ اور ابن آدم کی بدبختی تین چیزوں میں ہے: برا گھر، بری بیوی اور بری سواری۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف السين / حدیث: 3629
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [الطيالسي] عن سعد. الصحيحة ١٨٠٣.