حدیث نمبر: 3628
«سددوا وقاربوا وأبشروا واعلموا أنه لن يدخل أحدكم الجنة عمله ولا أنا إلا أن يتغمدني الله بمغفرة ورحمة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میانہ روی اختیار کرو اور (کمال کے) قریب رہنے کی کوشش کرو، اور خوش ہو جاؤ، اور جان لو کہ تم میں سے کسی کو بھی اس کا عمل جنت میں داخل نہیں کرے گا، اور نہ مجھے، سوائے اس کے کہ اللہ اپنی مغفرت اور رحمت سے مجھے ڈھانپ لے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف السين / حدیث: 3628
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق] عن عائشة. مختصر مسلم ١٩٢٧.