صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3626
«سجدتا السهو في الصلاة تجزئان من كل زيادة ونقصان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نماز میں سجدہ سہو کے دو سجدے ہر قسم کی کمی بیشی (کی تلافی) کے لیے کافی ہیں۔“