صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3625
«ستكون معادن يحضرها شرار الناس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عنقریب ایسی کانیں ہوں گی جن پر بدترین لوگ جمع ہوں گے۔“
«ستكون معادن يحضرها شرار الناس»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عنقریب ایسی کانیں ہوں گی جن پر بدترین لوگ جمع ہوں گے۔“