صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3610
«ستر ما بين أعين الجن وعورات بني آدم إذا وضع أحدهم ثوبه أن يقول: بسم الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جنوں کی نظروں اور انسانوں کی شرمگاہوں کے درمیان پردہ یہ ہے کہ جب کوئی اپنا کپڑا اتارے تو ”بسم اللہ“ کہے۔“