صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3609
«ستخرج نار من حضرموت قبل يوم القيامة تحشر الناس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت سے پہلے حضرموت سے ایک آگ نکلے گی جو لوگوں کو (میدانِ حشر کی طرف) ہانک کر لے جائے گی۔“