صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 361
«إذا أفضى أحدكم بيده إلى فرجه فليتوضأ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اپنا ہاتھ اپنی شرمگاہ تک لے جائے (اور چھو لے) تو اسے چاہیے کہ وضو کر لے۔“