حدیث نمبر: 3602
«سبع يجري للعبد أجرهن وهو في قبره بعد موته: من علم علما أو أجرى نهرا أو حفر بئرا أو غرس نخلا أو بنى مسجدا أو ورث مصحفا أو ترك ولدا يستغفر له بعد موته»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سات اعمال ایسے ہیں کہ بندے کے مرنے کے بعد قبر میں بھی ان کا اجر اسے ملتا رہتا ہے: جس نے علم سکھایا، یا نہر جاری کی، یا کنواں کھودا، یا کھجور کا درخت لگایا، یا مسجد بنائی، یا قرآن کا نسخہ وراثت میں چھوڑا، یا ایسی اولاد چھوڑی جو اس کی موت کے بعد اس کے لیے استغفار کرے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف السين / حدیث: 3602
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [البزار سمويه] عن أنس. صحيح الترغيب ٧٤، ٢/٥٢.