صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3586
«ساب المؤمن كالمشرف على الهلكة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن کو گالی دینے والا ہلاکت کے کنارے پر کھڑے شخص کی مانند ہے۔“