صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3541
«الربا سبعون حوبا أيسرها أن ينكح الرجل أمه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سود ستر گناہوں کے برابر ہے، ان میں سب سے ہلکا اپنی ماں سے بدفعلی کرنے کے برابر ہے۔“