صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3540
«الربا سبعون بابا والشرك مثل ذلك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سود کے ستر دروازے ہیں اور شرک بھی اسی طرح (کے ستر درجات رکھتا) ہے۔“