صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3530
«الرؤيا الصالحة جزء من ستة وأربعين جزءا من النبوة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نیک خواب نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جزء ہے۔“