صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3509
«رضيت لأمتي ما رضي لها ابن أم عبد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں اپنی امت کے لیے اسی چیز پر راضی ہوں جس پر ابن ام عبد (عبد اللہ بن مسعود) اس کے لیے راضی ہیں۔“