صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3489
«رب عذق مذلل لابن الدحداحة في الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابن دحداحہ کے لیے جنت میں کھجور کا کتنا ہی جھکا ہوا خوشہ (تیار) ہے۔“