صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3484
«رب أشعث مدفوع بالأبواب لو أقسم على الله لأبره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بسا اوقات ایک پراگندہ حال شخص، جسے دروازوں سے دھکیل دیا جاتا ہے، اگر وہ اللہ کے بارے میں قسم کھا لے تو اللہ اسے پورا فرما دے۔“