صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3480
«رباط يوم خير من صيام شهر وقيامه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک دن کی سرحدی پہرہ داری ایک ماہ کے روزوں اور اس کے قیام سے بہتر ہے۔“