صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3470
«رأيت عمرو بن لحي بن قمعة بن خندف أخا بني كعب وهو يجر قصبه في النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے عمرو بن لحی بن قمعہ بن خندف کو، جو بنو کعب کا بھائی تھا، جہنم میں اپنی انتڑیاں گھسیٹتے دیکھا۔“