صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3463
«رأيت الملائكة تغسل حمزة بن عبد المطلب وحنظلة بن الراهب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے فرشتوں کو حمزہ بن عبد المطلب اور حنظلہ بن راہب کو غسل دیتے دیکھا۔“