حدیث نمبر: 3448
«الذهب بالورق ربا إلا هاء وهاء والبر بالبر ربا إلا هاء وهاء والتمر بالتمر ربا إلا هاء وهاء والشعير بالشعير ربا إلا هاء وهاء»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سونا چاندی کے بدلے سود ہے سوائے اس کے کہ ہاتھوں ہاتھ ہو، گندم گندم کے بدلے سود ہے سوائے اس کے کہ ہاتھوں ہاتھ ہو، کھجور کھجور کے بدلے سود ہے سوائے اس کے کہ ہاتھوں ہاتھ ہو، اور جو جو کے بدلے سود ہے سوائے اس کے کہ ہاتھوں ہاتھ ہو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الذال / حدیث: 3448
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [مالك ق] عن عمر. الروض النضير ٧٢٩، الإرواء ١٣٤٧.