صحیح الجامع الصغیر
حرف الذال— حرف ذال
الأحاديث المبدوءة بحرف الذال باب: حرف ذال سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3447
«الذهب بالذهب وزنا بوزن مثلا بمثل والفضة بالفضة وزنا بوزن مثلا بمثل فمن زاد أو استزاد فهو ربا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سونا سونے کے بدلے، وزن کے بدلے وزن، برابر برابر، اور چاندی چاندی کے بدلے، وزن کے بدلے وزن، برابر برابر، پس جس نے زیادہ دیا یا زیادہ طلب کیا تو یہ سود ہے۔“