صحیح الجامع الصغیر
حرف الذال— حرف ذال
الأحاديث المبدوءة بحرف الذال باب: حرف ذال سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3442
«الذباب كله في النار إلا النحل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر مکھی جہنم میں ہے سوائے شہد کی مکھی کے۔“
«الذباب كله في النار إلا النحل»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر مکھی جہنم میں ہے سوائے شہد کی مکھی کے۔“