صحیح الجامع الصغیر
حرف الذال— حرف ذال
الأحاديث المبدوءة بحرف الذال باب: حرف ذال سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3439
«ذهبت النبوة وبقيت المبشرات»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نبوت ختم ہو چکی اور مبشرات باقی رہ گئیں۔“
«ذهبت النبوة وبقيت المبشرات»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نبوت ختم ہو چکی اور مبشرات باقی رہ گئیں۔“