صحیح الجامع الصغیر
حرف الذال— حرف ذال
الأحاديث المبدوءة بحرف الذال باب: حرف ذال سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3438
" ذهبت النبوة فلا نبوة بعدي إلا المبشرات: الرؤيا الصالحة يراها الرجل أو ترى له"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نبوت ختم ہو چکی، اب میرے بعد نبوت نہیں، سوائے مبشرات (خوشخبری دینے والی چیزوں) کے: (اور وہ ہے) نیک خواب جسے آدمی خود دیکھے یا اس کے لیے دیکھا جائے۔“