صحیح الجامع الصغیر
حرف الدال— حرف دال
الأحاديث المبدوءة بحرف الدال باب: حرف دال سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3416
«الدواء من القدر وهو ينفع من يشاء بما شاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دوا بھی تقدیر ہی کا حصہ ہے اور یہ جسے اللہ چاہے جو چاہے فائدہ پہنچاتی ہے۔“