صحیح الجامع الصغیر
حرف الدال— حرف دال
الأحاديث المبدوءة بحرف الدال باب: حرف دال سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3415
«الدواء من القدر وقد ينفع بإذن الله تعالى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دوا بھی تقدیر ہی کا حصہ ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے فائدہ دیتی ہے۔“